امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا علی کرم اللہ وجھہ الکریم کو درج شعر خوبصورت شعر کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا ہے:
علی ٌّ
حُبُّہُ الْجُنۃَ،
اِمامُ الناسِ
وَالْجِنّۃ
وَصیُّ المُصْطَفےٰ حَقّاً، قسیم النارِ وَالْجَنۃ
وَصیُّ المُصْطَفےٰ حَقّاً، قسیم النارِ وَالْجَنۃ
ترجمہ:حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی محبت (جہنم سے بچانے والی) ڈھال ہے، وہ تمام جن و انس کے امام ہیں۔ آپ جناب محمد مصطفےٰ ؐﷺ کے جانشین اور جنت اور دوزخ تقسیم کرنے والے ہیں.
